Galaxy C5 in gold pink gold gray and silver

Galaxy C5 In Gold Pink Gold Gray And Silver

سام سنگ گلیکسی سی 5 گولڈ، پنک گولڈ، گرے اور سلور رنگوں میں

سام سنگ کی آنے والی ڈیوائس گلیکسی سی 5 کے بارےمیں بہت سی معلومات سامنے آ چکی ہیں۔ اس ڈیوائس کے تمام ماڈلوں کی تصاویر بھی انٹرنیٹ پر گردش کر رہی ہیں۔ سام سنگ گلیکسی سی 5 گولڈ، پنک گولڈ، گرے اور سلور رنگوں میں میں دستیاب ہوگا۔
اس ڈیوائس کو کل متعارف کرایا جائے گا۔ اس ڈیوائس کی تمام تفصیلات بھی منظر عام پر آچکی ہیں۔ اس ڈیوائس کی سکرین 5.2انچ1080p ہوگی۔ اس میں اوکٹا کورسنیپ ڈریگن 617 ایس او سی ہوگا اور ڈیوائس میں 4 جی بی ریم ہوگی۔ اس ڈیوائس میں رئیر کیمرا 16 میگا پکسل اور فرنٹ کیمرا 8 میگا پکسل کا ہوگا۔ ڈیوائس میں 2600ایم اے ایچ کی بیٹری ہوگی۔

(جاری ہے)

تاریخ اشاعت: 2016-05-25

More Technology Articles