LG Tribute Dynasty launched with octa core CPU 8MP camera

LG Tribute Dynasty Launched With Octa Core CPU 8MP Camera

ایل نی نے 8 میگا پکسل کیمرے کے ساتھ انٹری لیول LG Tribute Dynasty متعارف کرا دیا

ایل جی کے Tribute Dynasty کا یوزر مینول پچھلے ماہ لیک ہوا تھا۔ ایل جی نے اس فون کو اب لانچ کر دیا ہے۔5 انچ ایچ ڈی ڈسپلے کے حامل Tribute Dynasty میں اوکٹا کور کے ساتھ میڈیا ٹیک ایس او سی، 2 جی بی ریم اور 16 جی بی انٹرنل سٹوریج ہے۔فون میں 8 میگا پکسل کا مین کیمرہ اور 5 میگا پکسل کا سیلفی کیمرہ ہے۔

(جاری ہے)

اس فون میں اینڈروئیڈ 7.1 نوگٹ کے ساتھ 2500 ایم اے ایچ کی بیٹری بھی ہے۔یہ فون امریکا میں Boost Mobile پر فروخت کے لیے پیش کر دیاگیا ہے۔ اس موبائل کو اصل قیمت 100 ڈالر کی بجائے 60 ڈالر میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ چیک آؤٹ پر 2018 کوڈ دینے پر مزید 10 فیصد رعایت حاصل کی جا سکتی ہے۔Sprint اسے 12 جنوری کے بعد فروخت کرے گا۔

تاریخ اشاعت: 2018-01-06

More Technology Articles