LG Zone 4 with 5-inch display and Snapdragon 425 launched on Verizon

LG Zone 4 With 5-inch Display And Snapdragon 425 Launched On Verizon

ایل جی نے مناسب قیمت میں 5 انچ ڈسپلے کے ساتھ ایل جی زون 4 متعارف کرا دیا

ایل جی نے امریکی سیلولر نیٹ ورک ویریزن پر ایک نئے بجٹ فون زون 4 کو لانچ کیا ہے۔زون 4 کا ڈسپلے 5 انچ اور ریزولوشن 1200x720 پکسل ہے۔ اس میں کوالکوم سنیپ ڈریگن 425 چپ سیٹ کے ساتھ 2 جی بی ریم، 16 جی بی کی قابل توسیع سٹوریج، بیک پر فنگرپرنٹ سنسر کے ساتھ 8 میگا پکسل کا رئیر کیمرہ ، فرنٹ پر 5 میگا پکسل کا سیلفی کیمرہ اور 2500 ایم اے ایچ کی ریموایبل بیٹری ہے۔

(جاری ہے)

فون میں اینڈروئیڈ 7.1.2 نوگٹ انسٹال ہے۔
ایل جی زون 4 کی قیمت 114.99 ڈالر ہے اور یہ مراکون بلیو کلر میں دستیاب ہے۔

تاریخ اشاعت: 2018-03-20

More Technology Articles