Nubia Red Magic gaming smartphone announced
نوبیا نے ریڈ میجک گیمنگ فون کا اعلان کر دیا
نوبیا نے گیمنگ کے لیے خصوصی سمارٹ فون، ریڈ میجک، کا اعلان کر دیا ہے۔نوبیا سے پہلے شومی نے گیمنگ فون بلیک شارک متعارف کرایا تھا۔فون میں ائیر کولنگ کا کافی بہتر نظام ہے۔ اس فون کی گریفائٹ لیئر بھی فون کو ٹھنڈا رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔
ریڈ میجک میں 2160x1080 پکسل ریزولوشن کا 6" LTPS ڈسپلے ہے۔ اسے NEG Dinorex T2X-1گلاس سے کور کیا گیا ہے۔
فون میں کوالکوم سنیپ ڈریگن 835 ایس او سی کے ساتھ 6 جی بی یا 8 جی بی ریم اور 64 جی بی یا 128 جی بی انٹرنل سٹوریج ہے۔
ریڈ میجک کا مین کیمرہ f/1.7 لینز کے ساتھ 24 میگا پکسل اور فرنٹ کیمرہ f/2.0 وائیڈ اینگلز لینز کے ساتھ 8 میگا پکسل کا ہے۔
نوبیا ریڈ میجک میں فاسٹ چارجنگ سپورٹ کے ساتھ 3800 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے۔
(جاری ہے)
فون کی بیک پر فنگرپرنٹ سکینر بھی ہے۔ فون میں صرف ایک سپیکر ہے لیکن اس میں ڈی ٹی ایس کی سپورٹ ہے۔
ریڈ میجک میں اینڈروئیڈ 8.1 اوریو کی بنیاد پر بنایا گیا ریڈ میجک لانچر انسٹال ہے۔
یہ فون 26 اپریل سے IndieGogo پر 399 ڈالر میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔ چین میں فون کی فروخت 25 اپریل سے شروع ہوگی ۔ اس کے 6 جی بی ریم + 64 جی بی سٹوریج ورژن کی قیمت 2499 یوان یا 399 ڈالر اور 8 جی بی ریم + 128 جی بی سٹوریج ورژن کی قیمت 2999 یوان یا 479 ڈالر ہے۔ اس فون کے ابتدائی خریداروں کو ٹی شرٹ، بیگ پیک اور کچھ دیگر تحائف بھی دئیے جائیں گے۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry