OnePlus 5T goes official
6 انچ بیزل لیس ڈیزائن اور بہتر لولائٹ کیمرے کے ساتھ ون پلس 5 ٹی متعارف کرا دیاگیا
ون پلس 5 ٹی (OnePlus 5T) کو باقاعدہ طور پر متعارف کرا دیاگیا ہے۔کمپنی نے ون پلس ٹی کے ہارڈ وئیر کو کمیونٹی فیڈ بیک کے بعد بہتر بنایا گیا ہے۔ اس میں اہم تبدیلی 6 انچ آپٹک ایمولیڈ کے تقریباً بیزل لیس ڈسپلے کی ہے، جس کی ایسپکٹ ریشو 18:9 اور ریزولوشن 2160 x 1080 پکسل ہے۔ اس کے سرامکس فنگرپرنٹ ریڈر کو فون کی بیک پر نصب کیا گیا ہے۔
اس فون میں ایک نیا فیس ان لاک (Face Unlock) فیچر بھی ہے، جو 0.4 سیکنڈ میں چہرہ شناخت کر سکتا ہے جبکہ فنگر پرنٹ سنسر آدھا سیکنڈ لیتا ہے۔
اس فون کی بیک پر ڈوئل کیمرہ سیٹ اپ شامل کیا گیا ہے، جس سے صارفین کم روشنی میں بھی بہتر تصاویر لے سکیں گے۔یہ دونوں کیمرے ایسے جیسے فیلڈ آف ویو یعنی 27ایم ایم کے ہیں جبکہ دوسرے نئے کیمرے کا سنسر 20 میگا پکسل کا ہےجبکہ اس کا اپرچر بھی مین کیمرے جتنا یعنی f/1.7 ہے۔
(جاری ہے)
اسی فیلڈ آف ویو کی وجہ سے سافٹ وئیر پورٹریٹ موڈ کو بغیر کراپنگ کے چلا سکتا ہے۔
اندھیرےمیں (10 lux سے نیچے) ون پلس 5 ٹی دوسرے کیمرے پر منتقل ہوجاتا ہےاور Intelligent Pixel ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے 4 پکسل کو 1 میں جمع کر کے نوائز کم کرتا ہے۔5ٹی میں 3300 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے،جس میں فاسٹ ڈیش چارجنگ سپورٹ ہے۔فون میں سنیپ ڈریگن 835 چپ سیٹ، 6 جی بی ریم / 64 جی بی سٹوریج یا 8 جی بی ریم / 128 جی بی سٹوریج ہے۔زیادہ read/writeپرفارمنس کے لیے اس میں ڈوئل لین UFS 2.1 سٹوریج استعمال کی گئی ہے۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry