Special Review on Black Edition of Oppo F3

Special Review On Black Edition Of Oppo F3

OPPO F3 بلیک ایڈیشن کاخصوصی تبصرہ

F3 اسمارٹ فون ڈوئل سیلفی کیمرا ہے جس میں 16 میگا پکسل کا ایک سیلفی کیمرا اپنی انفرادی سیلفیز لینے کے لئے ہے جبکہ دوسرا وائیڈ اینگل لینس گروپ سیلفی لینے کے لئے ہے۔ دو گنا منظر کشی کرنے والے گروپ سیلفی کیمرے میں ایک کیمرا اپنی سیلفی کے لئے ہے، دوسرا گروپ سیلفی کے لئے ہے۔ اس کی بدولت وسیع منظر کشی ہوتی ہے اور عام سیلفی کیمرے کے مقابلے میں دو گنا بڑا منظر پیش کرتا ہے۔

(جاری ہے)

اس میں P6لینس اعلیٰ معیار کا پیشہ ورانہ امیج کوالٹی برقرار رکھتا ہے جو بہترین گروپ سیلفیز کھینچنے کو یقینی بناتا ہے۔
اس کا چمکدار دھاتی بیک پینل ہموار ٹیکسچر دھول کو روکتا ہے اور بلیک رنگ  کے ایڈیشن نے اس کی خوبصورتی اور نفاست میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ اس اسمارٹ فون کا چرچا پاکستان بھر میں ہے اور اس کی وجہ آپ جان سکتے ہیں یہ وڈیو دیکھ کر ۔

تاریخ اشاعت: 2017-07-14

More Technology Articles