The OnePlus 6 Has Been Launched
ون پلس نے نوچ سکرین کے ساتھ ون پلس 6 متعارف کرا دیا
ون پلس نے لندن میں ہونے والی ایک تقریب میں اپنا تازہ ترین فلیگ شپ ون پلس 6 متعارف کرا دیا ہے۔ بیزل لیس نوچ ڈسپلے کا حامل یہ فون 6 جی بی یا 8 جی بی ریم اور 64 جی بی یا 128 جی بی یا 256 جی بی انٹرنل سٹوریج آپشن کے ساتھ دستیاب ہے۔
اپنے پیش رو سے برعکس ون پلس 6 کمپنی کی پہلی آل گلاس ڈیوائس ہے یعنی اس کے فرنٹ اور بیک دونوں طرف ہی گلاس ہے۔
ڈیوائس کی سٹوریج آپشنز کے مطابق قیمتیں کچھ اس طرح ہیں۔
• 6 جی بی ریم اور 64 جی بی سٹوریج ورژن کی قیمت 529 ڈالر
• 8 جی بی ریم اور 128 جی بی سٹوریج ورژن کی قیمت 579 ڈالر
• 8 جی بی ریم اور 256 جی بی سٹوریج ورژن کی قیمت 629 ڈالر
یہ ڈیوائس اینڈروئیڈ پی بیٹا کو بھی سپورٹ کرتی ہے۔فون میں کوالکوم کا سنیپ ڈریگن 845 چپ سیٹ ہے۔
(جاری ہے)
یہ فون تین رنگوں مرر بلیک، مڈ نائٹ بلیک اور سلک وائٹ میں دستیاب ہوگا۔
ون پلس 6 کے آرڈر پیج کے مطابق فون کی فراہمی کا آغاز 22 مئی سے ہوگا۔ کمپنی اس کے ساتھ بلٹ وائرلیس(Bullets Wireless) ائیرفونز بھی فراہم کرے گی، جو گوگل اسسٹنٹ کو بھی سپورٹ کرتے ہیں۔ فون کے ہارڈ وئیر کی تفصیل کچھ اس طرح ہے۔• پیمائش: 155.7 x 75.4 x 7.8 ملی میٹر
• وزن: 177 گرام
• آپریٹنگ سسٹم: اینڈروئیڈ 8.1
• ڈسپلے: 6.28 انچ، 1,080 x 2,280 او ایل ای ڈی
• رئیر کیمرہ: ڈوئل 16 میگا پکسل + 20 میگا پکسل
• فرنٹ کیمرہ: 16 میگا پکسل
• سٹوریج: 64 جی بی / 128 جی بی / 256 جی بی
• ریم: 6 جی بی / 8 جی بی
• پروسیسر: 2.8 گیگا ہرٹز + 1.7 گیگا ہرٹز اوکٹا کور سنیپ ڈریگن 845
• بیٹری: 3300 ایم اے ایچ
• سیلولر: ایل ٹی ای – اے
• سم: ڈوئل نینو سم
• بائیو میٹرکس: فنگر پرنٹ، Face Unlock
• قیمت: 529 ڈالر/ 579 ڈالر/ 629 ڈالر
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry