ZTE Nubia Z18 is official
زیڈ ٹی ای نے 91.8 فیصد سکرین ٹو باڈی ریشو کے ساتھ زیڈ ٹی ای نوبیا زیڈ 18 لانچ کر دیا
زیڈ ٹی ای نے چین میں نوبیا زیڈ 18 فلیگ شپ فون لانچ کر دیا ہے۔ فرنٹ سے تقریباً بیزل لیس فون کی سکرین ٹو باڈی ریشو 91.8 فیصد ہے۔ اس فون کے فرنٹ پر سیلفی کیمرہ کے لیے بس ایک چھوٹی سی کٹ آؤٹ نوچ ہے ۔
اس فون کی سکرین 5.99 انچ 1080x2160 پکسل آئی پی ایس ایل سی ڈی ہے۔ سائیڈوں سے اس فون کی بیزل تقریباً نہ ہونے کے برابر ہے جبکہ ٹاپ اور نیچے سے بھی بہت کم ہے۔
نوبیا زیڈ 18 میں سنیپ ڈریگن 845 چپ سیٹ، 6 جی بی یا 8 جی بی ریم اور 64 جی بی یا 128 جی بی کی ناقابل توسیع انٹرنل سٹوریج ہے۔
نوبیا زیڈ 18 میں کوالکوم کے کوئیک چارج 4.0 اور Neo Power ٹیمپریچر کنٹرول کی سپورٹ کے ساتھ 3450 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے۔
اس فون کا سیلفی کیمرہ 8MP f/2.0 ہے جو پورٹریٹ سیلفی شوٹ کر سکتا ہے۔ فون کا رئیر کیمرہ 16MP f/1.6 اور 24MP f/1.6 ہے۔
(جاری ہے)
زیڈ ٹی ای نوبیا زیڈ 18 کے چین میں پری آرڈر شروع ہو چکے ہیں۔ اس کے 6 جی بی / 64 جی بی ماڈل کی قیمت 2799 یوان یا 350 یورو اور 8 جی بی / 128 جی بی ورژن کی قیمت 3299 یوان یا 415 یورو ہے۔ یہ دو رنگوں سیاہ اور سرخ میں دستیاب ہے۔ اس کا ایک خصوصی van Gogh ایڈیشن بھی ہے جس کی قیمت 3599 یوان یا 450 یورو ہے۔ امید ہے کہ اس فون کو چین سے باہر بھی متعارف کرایا جائے گا۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry