Amazon had record sales this holiday season

Amazon Had Record Sales This Holiday Season

ایمزون نے ان چھٹیوں میں ریکارڈ کاروبار کیا

ایمزون انکارپوریشن کی رپورٹ کے مطابق ان چھٹیوں میں اس نے ریکارڈ کاروبار کیا ہے۔ ایمزون نے 1 ارب سے آئٹمز فروخت کی ہیں۔
ان آٹئمز میں ایمزون کی پرائم اور دوسری سروسز بھی شامل ہیں۔

(جاری ہے)

ایمزون نے ریکارڈ تعداد میں ایکو(سپیکر) ڈیوائسز بھی فروخت کیں۔ایمزون کا کہنا ہے کہ 2015 کی چھٹیوں کے برعکس اس دفعہ 9 گنا زیادہ سپیکر فروخت ہوئے۔

تاریخ اشاعت: 2016-12-28

More Technology Articles