Apple bans cryptocurrency mining apps on the App Store
ایپل نے ایپ سٹور پر کرپٹو کرنسی مائننگ ایپس پر پابندی لگا دی
ایپل نے ایپ سٹور گائیڈ لائنز کو بہتر کیا ہے۔ اب ایپل نے ایپ سٹور پر ایسی تمام ایپلی کیشنز پر پابندی لگا دی ہے جو ڈیوائس پر کرپٹو کرنسی مائن کرتی ہیں۔اس کے علاوہ ایسی ایپس پر بھی پابندی ہوگی، جن میں کرپٹو مائننگ فیچر شامل ہوگا۔ اگر ایپ ڈویلپر یہ فیچر ختم کر کے ایپلی کیشن کو ایپ سٹور پر رکھنا چاہیں تو پھر یہ ایپ قابل قبول ہوگی۔ایپلی کیشنز اب ایسے اشتہارات بھی نہیں دکھا سکیں گی، جن میں بیک گراؤنڈ پر کوئی پراسس جیسے کرپٹو کرنسی مائننگ ہو رہی ہو۔
ایپل کے نئے اصول و ضوابط سے ڈیوائس اور بیٹری کی عمر میں بھی اضافہ ہوگا۔کرپٹو کرنسی مائننگ کےلیے ڈیوائس کا پروسیسر استعمال کیا جاتا ہے۔ اس عمل میں ہارڈ وئیر اور ڈیوائس کا استعمال کافی بڑھ جاتا ہے جو ڈیوائس کےلیے بہتر ہوتا۔
(جاری ہے)
صارفین کرپٹو کرنسی کر قدر میں اچھے خاصے اضافے کا سن کر دھڑا دھر کرپٹوکرنسی مائننگ کرنے والی ایپ کا استعمال کر رہے ہیں ۔
ایپل اس سے پہلے ہی کرپٹو مائننگ کی وجہ سے متاثر ہونے والی ڈیوائسز سے پریشان ہے، اسی وجہ سے کرپٹو کرنسی مائننگ کرنے والی ایپلی کیشنز پر پابندی لگانے کافیصلہ کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ موبائل فون پر کرپٹو کرنسی کی مائننگ ایک لاحاصل سرگرمی ہے۔سمارٹ فونز میں اتنی زیادہ پروسیسنگ پاور نہیں ہوتی کہ کرپٹو کرنسی کے ٹاسک کو جلدی سے سر انجام دے سکیں۔ کرپٹو کرنسی مائننگ کے دوران سمارٹ فونز مسلسل پروسیسنگ کرتے رہتے ہیں، جس کا نتیجہ نہ ہونے کے برابر کرپٹو کرنسی اور ڈیوائس کی جلدی خرابی کی صورت میں سامنے آتا ہے۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry