Apple iOS 11 arrives to all compatible devices today

Apple IOS 11 Arrives To All Compatible Devices Today

ایپل آئی او ایس 11 تمام مطابقت رکھنے والی ڈیوائسز کے لیے جاری کیا جار رہا ہے

آئی او ایس 11 کو کئی ماہ تک ٹسٹ کرنے کے بعد اسے سب کے لیے جاری کیا جا رہاہے۔تقریبا 20 آئی ڈیوائسز آئی او ایس پر اپ گریڈ ہونگی۔
آئی او ایس 11 میں ایپل نے نیا یوزر انٹر فیس متعارف ہے۔ آئی او ایس 11 میں AR اور کیمرہ ایپ کو بھی بہتر بنایا گیا ہے۔
آئی او ایس 11 میں ایپل نے سری کو بھی اپ ڈیٹ کیا ہے۔ سری کی نئی آواززیادہ قدرتی محسوس ہوتی ہے۔

(جاری ہے)

اس کے لیے سری انگریزی سے پانچ زبانوں میں ترجمہ کر سکتی ہے۔
آئی او ایس 11 کو درج ذیل ڈیوائسز پر اپ گریڈ کیا جائے گا۔
iPhone 7, iPhone 7 Plus, iPhone 6s, iPhone 6s Plus, iPhone 6, iPhone 6 Plus, iPhone 5s, iPhone SE, iPad Pro 9.7, iPad Pro 10.5, iPad Pro 12.9, iPad 9.7, iPad Air 2, iPad Air, iPad mini 4, iPad mini 3, iPad mini 2 اور iPod Touch (6th gen).
نئے آئی فون 8، آئی فون 8 پلس اور آئی فون ایکس میں پہلے سے ہی آئی او ایس 11 انسٹال ہوگا۔
آئی او ایس 10 پر مشتمل آئی فون 4، آئی فون 5 اور آئی فون 5 سی پر نیا آپریٹنگ سسٹم اپ گریڈ نہیں کیا جائے گا۔

تاریخ اشاعت: 2017-09-19

More Technology Articles