Apple shares 8 things to love about the iPhone 8 in its first ad

Apple Shares 8 Things To Love About The IPhone 8 In Its First Ad

ایپل کے آئی فون 8 کی 8 خصوصیات

آئی فون 8 اور آئی فون 8 پلس کو  اب کئی ملکوں میں فروخت کے لیےپیش کر دیا گیا ہے۔ ایپل نے اس کی مارکیٹنگ بھی تیز کر دی ہے۔ کمپنی نے  آئی فون 8  کے لیے پہلا ویڈیو اشتہار بھی جاری  کر دیا ہے۔ اس اشتہار میں آئی فون 8 کی 8 خصوصیات بتائی گئیں ہیں۔

(جاری ہے)


اس اشتہار کے مطابق  آئی فون 8 اس لیے خصوصی ہے کیونکہ اس میں سمارٹ فونز میں استعمال ہونے والا سب سے پائیدار گلاس ہے، اس میں تصاویر کےلیے نیا پورٹریٹ لائٹنگ موڈ ہے، اس میں وائرلیس چارجنگ ہے، اس میں سب سے پاورفل اور سمارٹ چپ ہے، اس کا کیمرہ بہتر ہے، یہ واٹر پروف ہے، اس میں ٹرو ٹون سپورٹ کے ساتھ نیا ریٹینا ایچ ڈی ڈسپلے ہےاوراس میں  آگمنٹڈ رئیلٹی فنکشنز بھی ہیں۔
ٖ

تاریخ اشاعت: 2017-09-23

More Technology Articles