BlackBerry releases first look video of Motion smartphone

BlackBerry Releases First Look Video Of Motion Smartphone

بلیک بیری نے بلیک بیری موشن کی پہلی ویڈیو جاری کر دی

بلیک بیری نے اسی ہفتے بلیک بیری موشن سمارٹ فون کو متعارف کرایا ہے اور اب کمپنی  نے اس کی پہلی ویڈیو بھی جاری کر دی ہے۔ اس شارٹ کلپ میں زیادہ  تر فون کے ڈیزائن اور سافٹ وئیر کو ہی دکھایا گیاہے۔
اس فون کے پری آرڈرشروع  ہو چکے ہیں۔

(جاری ہے)

یہ فون سب سے پہلے متحدہ عرب امارات میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔ اس کے بعد اسے دوسرے ممالک میں فروخت کیا جائے گا۔ 22اکتوبر کو لانچ ہونے والے اس فون کی قیمت 460 ڈالر ہے۔ یہ فون یورپ میں بھی دستیاب ہوگا، جہاں اس کی قیمت 499 یورو ہوگی۔

Invalid url
تاریخ اشاعت: 2017-10-14

More Technology Articles