Daraz Pakistan Day Deals Offers Up to 70 Percent OFF

Daraz Pakistan Day Deals Offers Up To 70 Percent OFF

Daraz.pkپر20مارچ سے یوم پاکستان کی خوشی میں70فیصد ڈسکاؤنٹ

Daraz.pkپر20مارچ سے یوم پاکستان کی خوشی میں70فیصد ڈسکاؤنٹ
یوم پاکستان کے پیش نظر Daraz.pkپر20 مارچ سے 26 مارچ تک 70 فیصد تک رعایت کے ساتھ پاکستان ڈے سیل کا اعلان کیا ہے۔ تمام کیٹیگریز پر زبردست اور حیرت انگیز ڈسکاؤنٹ کی آفر دی گئی ہے۔
جس طرح قرارداد پاکستان نے ”آپ کیا چاہتے ہیں؟“ کے سوال کا جواب دیا۔ بالکل اسی جذبے کے تحت ہم یہاں موجود ہیں اورڈیجیٹلی طور پر بااختیار پاکستان سے کم قبول نہیں کریں گے۔


78 سال قبل جب پاکستان کیلئے قوم ایک ساتھ اٹھ کھڑی ہوئی تھی اور آج ہم پاکستان ڈے سیل پر ”جو چاہے پاکستان“ اور خواہشات کو حقیقت میں تبدیل کرنے کا ایک عزم ہے۔
میگا سیل قیمتوں میں کمی اور رعایت کے ساتھ ساتھ Daraz.pkپر تمام کیٹیگریز پر لاگو ہوگی۔

(جاری ہے)


فونز اور ٹیبلٹس پر 52 فیصد تک رعایت، ٹیلی ویژنز، کمپیوٹنگ اور گیمنگ پر 70 فیصد تک رعایت، برقی آلات پر 50 فیصد تک رعایت، مرد و خواتین کے فیشن و ملبوسات پر 70 فیصد تک رعایت، بیوٹی و ہیلتھ پر 50 فیصد تک رعایت، روزمرہ اشیاء پر 50 فیصد تک رعایت، اسپورٹس، ٹریول اور آٹو موٹو پر 60 فیصد تک رعایت، گھر اور رہائشی اشیاء پر 60 فیصد تک رعایت، بے بی آئٹمز اور اسٹیشنری پر 65 فیصد تک رعایت
ہفتہ بھر کی سیل کے دوران ہر روز مختلف کیٹیگریز کا اضافہ ہو گا ۔


دراز کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ مہدی رضا نے کہا کہ ہم اس سال پاکستان ڈے سیل کو بگ فرائیڈے کے درجہ تک بڑھا رہے ہیں اور انتہائی اہم میگا ڈیلز کے علاوہ 23 زبردست ڈیلز اس میں شامل کر رہے ہیں۔ Daraz.pkکے مداح اپنی سب سے بڑی آن لائن پاکستان ڈے سیل کی توقع کر سکتے ہیں۔
سیل میں متعدد معروف برانڈز بھی شریک اسپانسر ہے جن میں شیلڈ، ایم آئی، یونی فوم، یونی لیور، لوریل اور Tarzz شامل ہیں۔
ڈیجیٹل شراکت دار کریم، پیزا ہٹ، فوڈ پانڈا، سیوور اور بوگو بھی دراز خصوصی واؤچر ڈیلز کے ساتھ اس میں شامل ہیں۔
23 مارچ کو 23 ڈیلز 23 منٹ میں پیش کی جائیں گی۔ اس روز ڈیلز خود بخود ظاہر ہوں گی۔
یاد رکھیں اور جیتنے کے لئے کوڈ سکین کریں۔
کیو آر کوڈ ویڈیو


دراز نیوز لیٹر سبسکرائبر کریں اور تفصیلات کے لئے ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کریں۔

تاریخ اشاعت: 2018-03-20

More Technology Articles