Elon Musk unveils ‘fastest production car ever’ during launch of Tesla semi-truck
ایلن مسک نے 250 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی سپورٹس کار متعارف کرادی
ایلن مسک نے ٹیسلا کے پہلے الیکٹرک سیمی ٹرک کو لانچ کرتے ہوئے ایک تیز رفتار سپورٹس کار بھی متعارف کرائی ہے۔
اس نئی سپورٹس کار کا نام The Roadster رکھا گیا ہے اسے لاس اینجلس میں ٹیسلا سیمی ٹرک متعارف کراتے ہوئے متعارف کرایا گیا ہے۔تقریب کے اختتام پر ایلن مسک نے Roadster کو اچانک کے سب کے سامنے پیش کر دیا۔ یہ سپورٹس کار ٹیسلاکی پہلی گاڑی کا اپ ڈیٹڈ ورژن ہے۔
چار سیٹ والی یہ سپورٹس کار ایک دفعہ چارج ہو کر 620 میل کا فاصلہ طے کر سکتی ہے۔ ایلن مسک نے بتایا کہ یہ سپورٹس کار 1.19 سیکنڈ میں 0 سے 60 میل فی گھنٹہ کی رفتار تک پہنچ سکتی ہے جبکہ اس گاڑی کی زیادہ سے زیادہ رفتار 250 میل فی گھنٹہ ہے جو اسے جنرل پروڈکشن میں تیز رفتار ترین کار بناتی ہے۔
ایلن مسک کا کہنا ہے کہ آپ اس گاڑی میں ہائی وے سپیڈ پر لاس اینجلس سے سان فرانسسکو اور واپس لاس اینجلس بغیر ری چارج کیے آ سکتےہیں۔
(جاری ہے)
اس سپورٹس کار کے پہلے 1000 یونٹ کی قیمت 250000 ڈالر فی کار ہوگی جبکہ اس کے بعد ماڈلز کی قیمت 2 لاکھ ڈالر ہوگی۔
ایلن مسک کا کہنا ہے کہ ا لیکٹرک سیمی ٹرک کی تیاری کا کام 2019 میں شروع ہوگا جبکہ اس کے ایک سال بعد Roadster کی پروڈکشن ہوگی۔ ایلن مسک کا کہنا ہے کہ اُن کے اگلے اقدمات یعنی الیکٹرک کار ، سولر چھتیں اور پاور سٹوریج معیشت کو فوسل فیول سے آزاد کرائیں۔
ایلن مسک نے بتایاکہ اُن کا ٹرک زیادہ سے زیادہ وزن کے ساتھ ہائی وے سپیڈ پر 500 میل یا 800 کلو میٹر تک جا سکتا ہے۔ اس ٹرک کی بیٹری کو صرف 30 منٹ تک چارج کر کے ٹرک کو 400 میل تک چلایا جا سکتا ہے۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry