Facebook testing 'Add Voice Clip' feature for status updates

Facebook Testing 'Add Voice Clip' Feature For Status Updates

اب آپ فیس بک پر سٹیٹس بول بھی سکتے ہیں

فیس بک صارفین جلد ہی سٹیٹس پڑھنے کی بجائے سن بھی سکیں گے۔فیس بک نے ایک نئے فیچر کے تجربات شروع کر دئیے ہین، جس میں صارفین ٹیکسٹ سٹیٹس کی بجائے وائس کی صورت میں اپنا سٹیٹس اپ لوڈ کر سکیں گے۔

(جاری ہے)

تجربات کے بعد یہ آپشن فیس بک کے سٹیٹس سیکشن میں شامل کیا جائے گا۔
وائس کلپ کا یہ فیچر ایسے صارفین کے لیے زبردست ہے لمبے لمبے سٹیٹس ٹائپ نہیں کر سکتے لیکن اس کےباوجود بھی اپنی بات اپنے دوستوں تک پہنچانا چاہتے ہیں۔
اس وقت کئی ممالک میں محدود صارفین اس فیچر کے تجربات میں شامل ہیں۔

تاریخ اشاعت: 2018-03-04

More Technology Articles