Firefox update brings variable fonts and dark mode
فائر فاکس میں ویری ایبل فانٹس، ڈارک موڈ اور بائی ڈیفالٹ ٹریکر بلاکنگ کےفیچر شامل
موزیلا فائر فاکس نئی اپ ڈیٹ سے براؤزر میں کئی نئے فیچر متعارف کرا رہا ہے۔ براؤزر کے اینڈروئیڈ ورژن میں سکرولنگ پرفارمنس کو بہتر بنایا گیا ہے۔ نئے ورژن میں سکرولنگ پچھلے ورژن سے کافی بہتر محسوس ہوتی ہے۔ تاہم نئے ورژن میں بھی کسی چیز کو ڈریگ کرنے پر ذرا سی دشواری محسوس ہوتی ہے۔اس کے برعکس اینڈروئیڈ پر فائر فاکس فوکس اور فائر فاکس راکٹ میں سکرولنگ بہت زیادہ ہموار لگتی ہے۔
اینڈروئیڈ کے لیے فائر فاکس میں ٹریکرز کو بائی ڈیفالٹ بلاک کر دیا گیا ہے۔ڈیسک ٹاپ کے تینوں پلیٹ فارمز یعنی ونڈوز، میک اور لینکس پر سی ایس ایس ویری ایبل فانٹس دستیاب ہیں۔ اس سے سسٹم پہلے سے کم فانٹس فائلیں ڈاؤن لوڈ کرتا ہے۔پچھلے ورژنز میں ایک ہی ٹائپ فیس میں مختلف سٹائلز جیسے بولڈ اور اٹالیک، کے لیے مختلف فانٹس فائلوں کی ضرورت پڑتی تھی۔
(جاری ہے)
فائر فاکس کے میک او ایس ورژن میں بھی ڈارک موڈ شامل کر دیا گیا ہے۔ اس سے پیج کا پس منظر سیاہ سرمئی اور فونٹ سفید ہو جاتا ہے۔
براؤزر کا فائر فاکس ورژن ابھی اپ ڈیٹ نہیں کیا گیا۔ فائر فاکس کا نیا ورژن 62 تمام سپورٹڈ پلیٹ فارمز پر ڈاؤن لوڈ کیا جاتا ہے۔ اینڈروئیڈ ورژن کچھ دنوں تک پلے سٹور پر دستیاب ہوگا۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry