Global app revenue surpasses 34 billion during H1 2018

Global App Revenue Surpasses 34 Billion During H1 2018

2018 کی پہلی ششماہی میں ایپس کی عالمی آمدن 34 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی

2018 کی پہلی ششماہی میں ایپس کی عالمی آمدن پچھلے سال کے مقابلے میں 27.8 فیصد بڑھ کر 34.4 ارب ڈالر پر پہنچ گئیں۔ ایپس کی آمدن میں بڑا حصے دار ایپ سٹور ہے۔
2018 میں پہلی ششماہی میں ایپس کی عالمی آمدن کا 65 فیصد حصہ یعنی 22.6 ارب ڈآلر ایپ سٹور سے حاصل ہوا ہے۔

(جاری ہے)

2017 کی پہلی ششماہی میں ایپ سٹؤر کی آمدن 17.8 ارب ڈالر تھی۔ یعنی ایپ سٹؤر کی آمدن میں بھی 26.8 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اس عرصے میں گوگل پلے سٹرر کی آمدن بھی 30 فیصد بڑھ کر 11.8 ارب ڈالر ہوگئی ہے۔
سب سے زیادہ آمدن گیمنگ کی ایپس سے ہوئی ہے جو کل رقم میں سے 26.6 ارب ڈالر ہے۔

Global app revenue surpasses 34 billion during H1 2018
تاریخ اشاعت: 2018-07-16

More Technology Articles