Google open sources JPEG encoder

Google Open Sources JPEG Encoder

گوگل نے JPEG انکوڈر اوپن سورس کر دیا

اگر آپ ایسی ایپلی کیشن یا ویب سائٹ بنانا چاہتے ہیں جہاں بہت زیادہ تصاویر محفوظ کرنی پڑیں تو آپ کو گوگل کا نیا امیج کمپریشن الگورتھم آزمانا چاہیے۔ یہ الگورتھم کسی بھی دوسرے طریقے کے مقابلے میں JPEG فائلوں کا سائز 35 فیصد تک کم کر سکتا ہے۔

(جاری ہے)


گوگل نے اسے Guetzliکانام دیا ہے۔یہ موجودہ براؤزر اور امیج پروسیسنگ ٹولز کے ساتھ کام کرتا ہے۔
گوگل کا یہ ٹولز دوسرے دستیاب ٹولز کے مقابلے میں کافی سست رفتار ہے۔ جس کی وجہ اس کا بہتر کوالٹی کے ساتھ کام کرنا ہے۔

تاریخ اشاعت: 2017-03-17

More Technology Articles