Google will unveil Pixel phones early next month

Google Will Unveil Pixel Phones Early Next Month

گوگل کا پکسل فون اگلے ماہ لانچ کیا جائے گا

ایک نئی رپورٹ کے مطابق گوگل کا پکسل اور پکسل ایکس ایل سمارٹ فون اگلے ماہ ہونے والی ایک تقریب میں متعارف کرائیں جائیں گے۔یہ تقریب 4 اکتوبر کو ہو سکتی ہے۔

(جاری ہے)

اس کے علاوہ گوگل 4K کروم کاسٹ اور ڈے ڈریمر وی آر ہینڈ سیٹ بھی لانچ کر سکتا ہے۔
گوگل کی نئی 4Kکروم کاسٹ کا نام کروم کاسٹ پلس یا کروم کاسٹ الٹرا ہوسکتا ہے جبکہ ہیڈ سیٹ کو ڈے ڈریم ویو کا نام دیاسکتا ہے۔ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوا کہ یہ ایونٹ کہاں ہوگا۔

تاریخ اشاعت: 2016-09-04

More Technology Articles