Instagram adds face filters to live video

Instagram Adds Face Filters To Live Video

انسٹاگرام نے لائیو ویڈیو میں فیس فلٹر شامل کر دیا

انسٹاگرام نے لائیو ویڈیو کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے۔انسٹاگرام نے لائیوویڈیوز کے لیے فیس فلٹر متعارف کرایا ہے۔ اب صارفین کئی فیس فلٹر میں سے اپنی پسند کا فلٹر اپنی چہرے پر لگا سکیں گے۔صارفین لائیو ویڈیوز کے دوران ان فلٹرز کو سوئچ بھی کر سکیں گے۔

(جاری ہے)

انسٹاگرام نے سن گلاسز فلٹر بھی متعارف کرایا ہے جو اگلے ہفتے صرف لائیو ویڈیوز کے لیے دستیاب ہوگا۔صارفین فلٹر پر ٹیپ کر کے سن گلاسز کے مطابق منظر بدل سکیں گے۔
پہلے کی طرح صارفین لائیو ربراڈ کاسٹ ختم ہونے کے بعد لائیو سٹریم کو سٹوری بنا سکیں گے جنہیں اُن کے فالوور اگلے 24 گھنٹوں تک دیکھ سکیں گے۔

تاریخ اشاعت: 2017-09-23

More Technology Articles