Instagram is testing a standalone app for direct messaging

Instagram Is Testing A Standalone App For Direct Messaging

انسٹاگرام ڈائریکٹ میسجنگ کے لیے الگ سے ایپلی کیشن کے تجربات کر رہا ہے

فیس بک نے 2012 میں انسٹاگرام کو خریدا تھا۔ تب سے اب تک اس میں بہت کچھ تبدیل ہو چکاہے۔اصل انسٹاگرام تو کافی سادہ تھی، بس چند کلکس میں تصاویر کو خوبصورت بنا کر دوستوں کے لیے شیئر کیا جا سکتاتھا۔
اب انسٹاگرام بہت بدل گیا ہے۔ اب اس میں ویڈیوز بھی ہیں اور جنف (Boomerange) بھی۔

(جاری ہے)

اس کے علاوہ انسٹاگرام پر ایک اور تبدیلی ہو رہی ہے۔ انسٹاگرام الگ سے Instagram Direct ایپ کے تجربات کر رہا ہے۔فی الحال یہ ایپلی کیشن یوراگوئے، چلی، ترکی، اٹلی ، پرتگال اور اسرائیل میں دستیاب ہے۔
اس ایپ سے صارفین سٹوری تخلیق اور شیئر کر سکتے ہیں۔ اس میں خصوصی فلٹرز بھی ہیں اور دوسرے تخلیقی ٹؤلز بھی ۔ آپ کے انسٹاگرام فرینڈز بھی تیزی سے اس ایپ میں شامل کیے جا سکتے ہیں۔

تاریخ اشاعت: 2017-12-07

More Technology Articles