Instagram now lets you share feed posts to Stories

Instagram Now Lets You Share Feed Posts To Stories

انسٹاگرام صارفین اب اپنی فیڈ پوسٹس کو سٹوریز پر شیئر کر سکتے ہیں

انسٹا گرام نے پوسٹس کو سٹوریز کے طور پر شیئر کرنے کے لیے نیا فیچر متعارف کرایا ہے۔ اب انسٹاگرام صارفین اپنی ہر پوسٹ کے نیچے شیئر بٹن پر ٹیپ کر کے پوسٹ کو سٹوری کے طور پر شیئر کر سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

سٹوری پر پوسٹ کرنے سے پہلے تصویر کو کسٹومائز بھی کیا جا سکتا ہے۔
انسٹاگرام صارفین کافی عرصے سے اس طرح کا فیچر متعارف کرانے کا مطالبہ کر رہے تھے۔شیئر ٹو سٹوری فیچرصارفین کے پاس اپ ڈیٹ ہونا شروع ہو گیا ہے۔ بہت سے صارفین کے پاس یہ اپ ڈیٹ ہو گیا ہے اور باقی صارفین کے پاس چند دن میں اپ ڈیٹ ہو جائے گا۔

تاریخ اشاعت: 2018-05-18

More Technology Articles