Instagram update rolls out today with video chat
انسٹاگرام نے ویڈیو چیٹ، ایکسپلور ٹاپک چینلز اور بہت سے نئے فیچر متعارف کرا دئیے
انسٹاگرام کے ماہانہ فعال صارفین کی تعداد 1 ارب اور اس کی مالیت 100 ارب ڈالر سے بڑھ چکی ہے۔اس کی وجہ انسٹاگرام میں نت نئے فیچرز کی شمولیت ہے۔
ایپ میں اب پھر کچھ نئے فیچر شامل کیے گئے ہیںَ اب آپ انسٹاگرام ڈائریکٹ پر ویڈیو چیٹ میں شامل ہو سکتےہیں۔ آپ کسی سے انفرادی طور پر فیس ٹو فیس چیٹ کر سکتے ہیں اور اگر چاہیں تو گروپ چیٹ میں بھی شامل ہو سکتے ہیں۔
ویڈیو چیٹ شروع کرنے کے لیے ضروری ہے کہ آپ اپنے ڈائریکٹ ان باکس میں سوائپ کریں اور کوئی بھی میسج تھریڈ کھولیں۔
(جاری ہے)
ویڈیو چیٹ میں آپ ایک وقت میں تین افراد سے بات کر سکتے ہیں۔ آپ ایکٹیو گروپ تھریڈ دیکھ کر گروپ ویڈیو چیٹ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ اگر آپ کے کیمرہ کا آئیکون نیلا ہو تو اس پر ٹیپ کر کے گروپ چیٹ میں شامل ہوا جا سکتا ہے۔ ویڈیو چیٹ سے باہر آنا ہو تو سکرین کے نیچے سرخ فون آئیکون پر ٹیپ کرنا پڑےگا۔
انسٹاگرام نے ایکسپلور ٹیب میں ٹاپک چینلز بھی شامل کیے ہیں۔ ٹیپ کو کھولیں تو ٹاپک چینلز کی ٹرے ظاہر ہوگی۔ یہاں For You کے نام سے بھی ایک چینل ہوگا، جس میں آپ کی دلچسپی کی پوسٹس ہونگی۔ اس کے علاوہ آپ فن، کھیل، جانور اور بہت سے چینل براؤز کر سکتے ہیں۔ جن چینلز میں آپ کو دلچسپی نہ ہو، آپ انہیں میوٹ بھی کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ انسٹاگرام کے کیمرہ میں چند ایفیکٹس بھی شامل کیے گئے ہیں۔
انسٹا گرام کی اپ ڈیٹس آئی اوایس اور اینڈروئیڈ دونوں پلیٹ فارمز کے لیے جاری کر دی گئی ہے۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry