Oppo R15 to go official on March 31 with a 16MP Sony IMX519-based camera

Oppo R15 To Go Official On March 31 With A 16MP Sony IMX519-based Camera

اوپو ایف 7 اور ایف 7 یوتھ 25 میگا پکسل سیلفی کیمرہ کے ساتھ جاری کیا جائے گا

اوپو نے اعلان کیا ہے کہ وہ اوپو آر 15 کو (اور شاید آر 15 پلس کو بھی ) 31 مارچ کو متعارف کرائیں گے۔ آر 15 کو ایک ٹیلی وائز ایونٹ میں مقامی وقت کے مطابق شام 8 بجے منعقد تقریب میں متعارف کرایا جائے گا۔
اس فون کے پرائمری کیمرہ کے بارے میں پتا چلا ہے کہ اس میں سونی IMX519 سنسر ہوگا۔اوپو کے پرومو امیجز سے پتا چلا ہے کہ یہ سنسر1/2.6" کے بڑے 1.22 مائیکرون پکسل کے ساتھ ہوگا۔

(جاری ہے)


اس کے علاوہ اوپو اب اپنی ایف سیریز کو بھی بڑھا رہا ہے۔ اوپو ایف سیریز میں دو نئے فون متعارف کرائے گا۔ اوپو ایف 7 پریمیم ورژن ہوگا، جس میں 128 جی بی سٹوریج ہوگی۔ اس کے ساتھ اوپو ایف 7 یوتھ بھی متعارف کرایا جائے گا، جس کا ہارڈ وئیر اور قیمت ایف 7 سے کم تر ہوگی۔
لیک پوسٹر سے پتا چلا ہے کہ دونوں کیمروں کو سیلفی کیمرہ مصنوعی ذہانت کے فیچرز کے ساتھ 25 میگا پکسل کا ہوگا۔ توقع ہے کہ اوپو ایف 7 اوپو آر 15 کی طرح ہوگا اور اس کی سکرین 19:9 ہوگی۔

تاریخ اشاعت: 2018-03-19

More Technology Articles