Oppo teases R15 and R15 Plus with a notch

Oppo Teases R15 And R15 Plus With A Notch

اوپو نے آر 15 اور آر 15 پلس کا اعلان کر دیا

اوپو نے نومبر میں آر 11 ایس کا اعلان کیا تھا۔ اب اوپو نے اگلے فلیگ شپ کے بارے میں بھی بتا دیا ہے۔ اوپو نے چینی سوشل میڈیا سائٹ ویبو میں نئی ڈیوائس آر 15 اور آر 15 پلس کے بارے میں بتایا ہے۔ اس فون کے ڈسپلے کے اوپر ایک شگاف بھی ہے۔ اس فون کی سائیڈ جیسے بیزل کے بغیر ہیں۔

(جاری ہے)


اوپو وہ اگلی کمپنی ہوگی جو ایشنشل اور شارپ کے متعارف کرائے غیر معمولی ڈسپلے کے فون کو متعارف کرائے گی۔ اس ڈسپلے کو ایپل نے کافی مقبول بنادیا ہے۔
کمپنی نے ابھی تک اس فون کے بارے میں زیادہ معلومات فراہم نہیں کیں۔ خیال ہے کہ اس میں حال ہی میں کوالکوم کا متعارف کرایا گیا مصنوعی ذہانت کے ساتھ سنیپ ڈریگن 700 سیریز کا چپ سیٹ ہوگا۔

تاریخ اشاعت: 2018-03-02

More Technology Articles