Polaroid and Motorola unveil the Insta-Share Printer Moto Mod

Polaroid And Motorola Unveil The Insta-Share Printer Moto Mod

پولارائیڈ اور موٹرولا نے انسٹا شیئر پرنٹر موٹو موڈ متعارف کرا دیا

پولارائیڈ اور موٹرولا نے مطابقت رکھنے والے مخصوص  موٹرولا فونز کے لیے پولارائیڈ انسٹا شیئر پرنٹر موڈ متعارف کرایا ہے۔
یہ فون ZINK ٹیکنالوجی کو استعمال کرتا ہے اور بہت تیزی سے 2x3 انچ کی تصاویرپرنٹ کرسکتا ہے۔ ان تصویروں کو پرنٹنگ کے بعد فریج اور دوسری اشیاء پر چسپاں بھی کیا جا  سکتا ہے۔

(جاری ہے)

اس کے علاوہ تصاویر کو سوشل میڈیا پر بھی شیئر کیا جا سکتا ہے۔
اس پرنٹرکو استعمال کرنے کے لیے آپ کو موٹو موڈ کی سپورٹ والے موٹرولا فون کی ضرورت پڑے گی۔اس موڈ میں ایک ڈیڈیکیٹڈ شٹر key ہے، جس دبانے سے کیمرہ ایپ لانچ ہوجاتی ہے اور ایک تصویر بن جاتی ہے۔

Polaroid and Motorola unveil the Insta-Share Printer Moto Mod
تاریخ اشاعت: 2017-11-16

More Technology Articles