Samsung Galaxy Note9 tipped to come larger battery

Samsung Galaxy Note9 Tipped To Come Larger Battery

سام سنگ گلیکسی نوٹ 9 کی سکرین 6.4 انچ ہوگی

سام سنگ گلیکسی نوٹ 9 کو جلد لانچ کیا جائے گا۔ چینی سوشل میڈیا سائٹ ویبو سے بھی اس حوالے سے کئی افواہیں سامنے آئی ہیں۔
افواہوں کے مطابق نوٹ 9 کی سکرین تھوڑی بڑی یعنی 6.4 انچ ہوگی اور اس کی ایسپکٹ ریشو بھی پہلے جتنی ہوگی۔

(جاری ہے)

ہوسکتا ہے کہ فون میں فنگرپرنٹ ریڈر سکرین کے نیچے ہو۔نوٹ 9 میں اہم تبدیلی بیٹری کی ہے۔ اس میں 3850 یا 4000 ایم اے ایچ کی بیٹری ہوگی۔ نوٹ 9 میں وہی چپ سیٹ ہوگا جو ایس 9 کے دونوں سیٹ میں استعمال کیاگیا تھا۔ سنیپ ڈریگن 845 کے بارے میں تو گیگ بینچ کی سرٹی فیکیشن سے بھی پتا چلا تھا۔

تاریخ اشاعت: 2018-04-11

More Technology Articles