Samsung will officially unveil the Galaxy S9 on February 25

Samsung Will Officially Unveil The Galaxy S9 On February 25

سام سنگ گلیکسی ایس 9 کو باقاعدہ طور پر 25 فروری کو متعارف کرائے گا

کچھ عرصہ پہلے خبریں آئی تھیں کہ سام سنگ اپنے فلیگ شپ گلیکسی ایس 9 کو کنزیومر الیکٹرنکس شو میں متعارف کرائے گا لیکن یہ خبریں بھی افواہیں ثابت ہوئیں۔تاہم اب سام سنگ اپنے فلیگ شپ کو موبائل ورلڈ کانگرس میں متعارف کرائے گا۔
سام سنگ نے میڈیا نمائندوں کو اپنی پریس کانفرنس میں شرکت کےلیے دعوت نامے بھیج دئیے ہیں۔اس پریس کانفرنس میں سام سنگ اپلے فلیگ شپ فون سام سنگ گلیکسی ایس 9 اور ایس 9 پلس کو متعارف کرائے گا۔


سام سنگ نے جو دعوت نامے بھیجے ہیں، اُن میں 9 کے ساتھ The Camera. Reimagined کے الفاظ لکھے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ سام سنگ اس بار اپنی فلیگ شپ ڈیوائس کے کیمرے کو بھی اپ ڈیٹ کرے گا اور اس میں کئی نئے فیچرز بھی متعارف کرائے گا۔

کچھ عرصہ پہلے خبریں آئی تھیں کہ سام سنگ اپنے فلیگ شپ گلیکسی ایس 9 کو کنزیومر الیکٹرنکس شو میں متعارف کرائے گا لیکن یہ خبریں بھی افواہیں ثابت ہوئیں۔

(جاری ہے)

تاہم اب سام سنگ اپنے فلیگ شپ کو موبائل ورلڈ کانگرس میں متعارف کرائے گا۔ سام سنگ نے میڈیا نمائندوں کو اپنی پریس کانفرنس میں شرکت کےلیے دعوت نامے بھیج دئیے ہیں۔اس پریس کانفرنس میں سام سنگ اپلے فلیگ شپ فون سام سنگ گلیکسی ایس 9 اور ایس 9 پلس کو متعارف کرائے گا۔ سام سنگ نے جو دعوت نامے بھیجے ہیں، اُن میں 9 کے ساتھ The Camera. Reimagined کے الفاظ لکھے ہیں۔
اس کا مطلب ہے کہ سام سنگ اس بار اپنی فلیگ شپ ڈیوائس کے کیمرے کو بھی اپ ڈیٹ کرے گا اور اس میں کئی نئے فیچرز بھی متعارف کرائے گا۔

تاریخ اشاعت: 2018-01-26

More Technology Articles