Snapchat new Pikachu filter is actually kind of terrifying

Snapchat New Pikachu Filter Is Actually Kind Of Terrifying

سنیپ چیٹ نے نیا پکاچو فلٹر متعارف کرا دیا

کیا آپ نے کبھی خود کو پوکیمون کے کسی کردار کے روپ میں دیکھا ہے؟ اگر نہیں تو اب آپ پوکیمون کا کردار بن سکیں گے۔ سنیپ چیٹ نے پوکیمون کے شائقین کے لیے ایک نیا زبردست فلٹر متعارف کرایا ہے۔سنیپ چیٹ نے پوکیمون کے شائقین کے لیے پکاچو فلٹر متعارف کرایا ہے۔بلاشبہ پکاچو پوکیمون گیم کا سب سے مقبول کردار ہے۔

(جاری ہے)


پوکیمون کی ویب سائٹ کے مطابق پکاچو فلٹر سنیپ چیٹ صارفین کے لیے محدود وقت کے لے دستیاب ہوگا۔ تاہم سنیپ چیٹ یا پوکیمون گیم کی مالک کمپنی نے ابھی تک یہ نہیں بتایا کہ یہ فلٹر کب تک سنیپ چیٹ پر دستیاب ہوگا۔ اس لیے سنیپ چیٹ صارفین اب پکاچو فلٹر سے جتنی چاہیں سیلفیز بنا کر دوستوں کو بھیج دیں تاکہ فیچر کے ختم ہونے پر استعمال نہ کرنے کا افسوس نہ ہو۔

تاریخ اشاعت: 2017-08-14

More Technology Articles