Twitter introduces Bookmarks features for saving tweets
ٹوئٹر نے ٹوئٹس محفوظ کرنے کے لیے بک مارکس کا فیچر متعارف کرا دیا
ٹوئٹر نے ٹوئٹس کو محفوظ کرنے کے لیے نیا بک مارکنگ فیچر متعارف کرایا ہے۔ اس سے پہلے اس فیچر کے تجربات آئی او ایس پر چل رہے تھے لیکن اب ٹوئٹر نے اسے دونوں پلیٹ فارمز کےلیے جاری کر دیا ہے۔
بک مارکنگ کا یہ فیچر پرانے ڈی ایم شیئرنگ بٹن کے ساتھ ہے۔ اب اس بٹن کو دوبارہ سے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ اب آپ ٹوئٹس بذریعہ ڈائریکٹ میسج کے بھیج سکتے یں، اسے بک مارک کر سکتے ہیں اور اسے فون کی دوسری ایپس کے ذریعے شیئر کر سکتے ہیں۔
جب آپ اس شارٹ کٹ کے ذریعے ٹوئٹ شامل کریں گے یہ آپ کے بک مارک فولڈر میں شامل ہو جائے گا، جسے آئی او ایس اور اینڈروئیڈ پر سائیڈ مینو سے اوپن کیا جا سکے گا۔ اس فولڈر میں آپ کو اپنے تمام محفوظ کیے ہوئے ٹوئٹس تاریخ وار نظر ا جائیں گے۔ یہ ٹوئٹر پر لائکس سے مختلف ہے۔
(جاری ہے)
ٹوئٹر پر جب آپ کوئی ٹوئٹ لائک کرتے ہیں تو وہ ٹوئٹ کی تاریخ کے حساب سے اتا ہے ، نہ آپ کے لائک کرنے کی تاریخ کے حساب سے۔
بکس مارکس کی اچھی بات یہ ہے کہ ایک سے زیادہ ڈیوائس ہونے کی صورت میں آپ دوسری ڈیوائسز سے بھی انہیں استعمال کر سکتے ہیں۔ لیکن ٹوئٹر نے ابھی تک ڈرافٹ کو syncکرنے کا فیچر متعارف نہیں کرایا۔
بک مارک کا فیچر آئی او ایس، اینڈروئیڈ ایپس، ٹوئٹر لائٹ ایپ فار اینڈروئیڈ اور ٹوئٹر موبائل سائٹ پر دستیاب ہے۔تاہم ڈیسک ٹاپ کے لیے اسے شاید کچھ عرصے بعد متعارف کرایا جائے۔
Found something historic?
— Twitter (@Twitter) February 28, 2018
Don’t want to forget a joke?
Article that you want to read later?
Save the Tweet with Bookmarks, and come back to it whenever you want. Only you can see your Bookmarks. pic.twitter.com/fM2QLcOYNF
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry