Vivo V7+ Review in Urdu / Pakistan

Vivo V7+ Review In Urdu / Pakistan

Vivo کے نئے 24 میگا پکسل سیلفی فون V7‪+‬ کا ریویو

پاکستان میں منعقدہ ایک پُر وقار تقریب میں ویوو نے ویوو وی 7 پلس متعارف کرا دیا ہے. 5.99 انچ full view ڈسپلے اس فون کی  سکرین 18:9 ہے. اس فون کی سکرین ٹو باڈی ریشو ،84.4% ہے جو کہ دوسری سکرین سے 12.5% بڑی ہے ۔

(جاری ہے)

اس فون کی سب سے خاص بات یہہے کہ یہ 24 میگا پکسل سیلفی کیمرا فون اورfuturistc FullViewTM Diplay  کا حامل دنیا کا پہلا سمارٹ فون ہے. اردو پوائنٹ نے اس ڈیوائس کا تفصیلی جائزہ لیا ہے. آئیں دیکھیں اس فون میں کونسے زبردست فیچر ہیں جو آپ کو یہ فون خریدنے پر مجبور کر سکتے ہیں. 

تاریخ اشاعت: 2017-10-11

More Technology Articles