پاکستان سمیت مختلف ملکوں میں واٹس ایپ سروس معطل ہو گئی
واٹس ایپ صارفین کو ایک دوسرے رابطہ کرنے میں مشکلات، دیگر ویب سائٹس پر شکایتوں کے انبار لگا دئیے
(جاری ہے)
صارفین نے دوسری ویب سائٹس پر اس بارے میں پیغامات پوسٹ کئے ۔
پاکستان اور بھارت سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں واٹس ایپ کی سروس بہت دیر تک معطل رہی ۔ سروس معطل ہونے سے لاکھوں صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جب کہ واٹس ایپ کی سروسز طویل وقت سے ڈاؤن ہیں جس سے صارفین کو پریشانی کا سامنا ہے ۔ واٹس ایپ نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا کے کئی ممالک میں بند رہی جس کی وجہ صارفین شدید مشکلات کا شکار رہے۔کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ وہ ایک دوسرے سے رابظہ کرنے کے لیے واٹس ایپ پر انحصار کرتے ہیں۔اس لیے اگر واٹس ایپ کی سروس معطل ہو تو انہیں لگتا ہے کہ ان کی زندگی کا نظام درہم برہم ہو گیا ہے۔کیونکہ انہیں کاروباری معاملات سے لے کر دیگر کئی معاملات میں لوگوں سے رابطہ کرنے کی ضرورت پیش آتی ہے جس کی وجہ سے واٹس ایپ کا ایکٹیو ہونا بہت ضروری ہے۔یاد رہے کہ سوشل میڈیا صارفین ایک دوسرے سے رابطہ کرنے کے لیے واٹس ایپ کی سروس کو اہمیت دیتے ہیں۔More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry