Windows 10 now has an emoji shortcut

Windows 10 Now Has An Emoji Shortcut

ونڈوز 10 میں اب ایموجی شارٹ کٹ بھی ہے

مائیکروسافٹ نے ونڈوز 10 انسائیڈر بلڈ (build) میں بہت سے نئے فیچر شامل کیے ہیں۔ ان میں سے ایک اہم فیچر ایموجی شارٹ کٹ کا ہے۔
اب Win + period (.) یا Win + semicolon (;) پریس کرنے سے پاپ اپ کی صورت میں ایموجی مینو ظاہر ہو جائےگا۔

(جاری ہے)

مینو آنے کے بعد بعد صارفین Tab/Shift+Tab پریس کر کے کیٹیگریز اور سکن کلرز سوئچ کر سکتے ہیں۔
اس سے پہلے ایموجی استعمال کرنے کے لیے صارفین کو سافٹ وئیر کی بورڈ استعمال کرنا پڑتا تھا جو زیادہ یوزر فرینڈلی نہیں تھا۔
یاد رہے کہ یہ فیچر ابھی صرف ونڈوز انسائیڈر میں دستیاب ہے۔

تاریخ اشاعت: 2017-06-13

More Technology Articles