Microsoft brings text to speech to PC and Xbox One

Microsoft Brings Text To Speech To PC And Xbox One

مائیکروسافٹ پی سی اور ایکس باکس ون پر ٹیکسٹ ٹو سپیچ اور سپیچ ٹو ٹیکسٹ فیچر متعارف کرا رہا ہے

مائیکروسافٹ ایکس باکس ون اور ونڈوز10 پی سی کے لیے ٹیکسٹ ٹو سپیچ اور سپیچ ٹو ٹیکسٹ فیچر متعارف کرا رہا ہے۔
اس فیچر کو فعال کرنے کے بعد دوسری طرف موجود گیمر کی وائس چیٹ آپ کو رئیل ٹائم میں سکرین کی سائیڈ پر ٹیکسٹ کی صورت میں ملے گی۔ اسی طرح آپ کی وائس چیٹ دوسری طرف موجود گیمر کو ٹیکسٹ کی صورت میں ملے گی۔

(جاری ہے)

اسی طرح آپ دوسرے گیمر کی ٹیکسٹ چیٹ کو وائس میں سن سکتے ہیں یا دوسرا گیمر آپ کی ٹیکسٹ چیٹ کو وائس میں سن سکتا ہے۔
یہ دونوں فیچر ابتدائی طور پر Halo Wars 2 کے لیے متعارف کرائے گئے ہیں۔ امیدہے کہ مائیکروسافٹ ان فیچرز کو دوسری گیمز کےلیے بھی لانچ کرے گا۔
یہ فیچر گونگے اور بہرے گیمر کے لیے کافی فائدہ مند ہوگا۔

Microsoft brings text to speech to PC and Xbox One
تاریخ اشاعت: 2017-03-16

More Technology Articles