محکمہ موسمیات کی آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، ہزارہ ڈویژن اورکشمیرمیں کہیں کہیں بارش کی پیشنگوئی

منگل 25 جولائی 2017 13:50

محکمہ موسمیات کی آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، ہزارہ ڈویژن اورکشمیرمیں کہیں کہیں بارش کی پیشنگوئی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جولائی2017ء) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، ہزارہ ڈویژن اورکشمیرمیں کہیں کہیں بارش کی پیشنگوئی کی ہے ۔منگل کو یہاں جاری بیان کے مطابق آئندہ 48گھنٹوں میں گوجرانوالہ،سرگودھا، لاہور، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، بنوں، میرپورخاص، حیدرآباد ڈویژن، اسلام آباد، کشمیر اور فاٹا میں چند مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔

(جاری ہے)

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران راولپنڈی،گوجرانوالہ،ہزارہ ڈویژن،کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ میرپور خاص،حیدر آباد ڈویژن،اسلام آباد اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواووں اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ سب سے زیادہ بارش کامرہ میں 48،منگلا 37،گجرات 21، چکوال 19، سیالکوٹ (سٹی) 8، جہلم 2، اسلام آباد ایک ، کاکول23، بالاکوٹ 9، چھور15، نگرپارکر10، مظفرآباد 6،کوٹلی ایک اور گوپس میں 2ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روز نوکنڈی میں 44، دالبندین43، پڈعیدن، لاڑکانہ، چلاس، موہنجودڑو اور روہڑی میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..