کراچی میں مطلع ابر آلود ہونے کے باعث موسم خوشگوار

بدھ کو کراچی کا درجہ حرارت کم سے کم 27 ڈگری اور زیادہ سے زیادہ 33 ڈگری سینٹی گریڈ رہا

بدھ 26 جولائی 2017 14:41

کراچی میں مطلع ابر آلود ہونے کے باعث موسم خوشگوار
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جولائی2017ء) شہر قائد میں موسم ابر آلود ہونے کے باعث بدھ کو موسم خوشگوار ہوگیا۔ کراچی میں کئی روز سے سورج کی آنکھ مچولی جاری تھی تاہم بدھ کی صبح سے ہی کراچی پر بادلوں کا راج قائم رہاجس کی وجہ سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے، لوگوں نے کئی روز بعد سہانے موسم کے باعث ساحل سمندر کا رخ کرلیا۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کو کراچی کا درجہ حرارت کم سے کم 27 ڈگری اور زیادہ سے زیادہ 33 ڈگری جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 69 فیصد رہا۔واضح رہے کہ کراچی میں رواں برس گزشتہ 3 برسوں کے مقابلے میں مون سون بارشیں زیادہ ہوئی ہیں۔ جب کہ مزید بارشوں کا بھی امکان ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی