بھارتی ریاست گجرات میں موسلا دھار بارشوں اور سیلاب سے اموات بڑھ کر 83 ہو گئیں

ْدرجنوں سڑکیں اور ریلوے ٹریک سیلابی پانی میں ڈوب گئے ہیں اور ٹرانسپورٹ کا نظام درہم برہم

بدھ 26 جولائی 2017 16:29

بھارتی ریاست گجرات میں موسلا دھار بارشوں اور سیلاب سے اموات بڑھ کر 83 ہو گئیں
پالن پور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جولائی2017ء) بھارتی ریاست گجرات میں موسلا دھار بارشوں اور سیلاب سے اموات بڑھ کر 83ہو گئیں۔درجنوں سڑکیں اور ریلوے ٹریک سیلابی پانی میں ڈوب گئے ہیں اور ٹرانسپورٹ کا نظام درہم برہم ہو گیا ہے ،ْامدادی کارروائیوں کے دوران 36 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے اور بھارتی فوج اور فضائیہ امدادی کارروائیوں میں حصہ لے رہی ہیں۔

(جاری ہے)

سیلابی پانی کے باعث ممبئی دہلی روٹ پر چلنے والی گیارہ ٹرینیں منسوخ کردی گی ہیں اور پالن پور، احمد آباد، ہمت نگر، پٹن اور دیگر شہروں سے ایک ہزار کے قریب بسیں اپنی اپنی منزل مقصود کو روانہ نہ ہو سکیں۔بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ریاست کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیا ہے اور پانچ ارب روپے کے امدادی پیکج کا اعلان کیا ہے۔بارشوں اور سیلاب سے مرنے والوں کے لواحقین کے لیئے دو لاکھ روپے اور زخمی ہونے والوں کے لیے پچاس ہزار روپے امداد کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..