7 سال بعد اگست 2017دوسری مرتبہ گرم ترین مہینہ قرار

بدھ 20 ستمبر 2017 14:42

7 سال بعد اگست 2017دوسری مرتبہ گرم ترین مہینہ قرار
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 ستمبر2017ء)خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ناسا نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ 137 سال بعد اگست 2017 کا مہینہ دوسری مرتبہ گرم ترین مہینہ گزرا ہے۔ ناسا کا کہنا ہے کہ گزشتہ چند دہائیوں کے دوران ریکارڈ کیے گئے زمین کے درجہ حرارت اور ماضی کے اوسط درجہ حرارت کا موازنہ کیا گیا۔

(جاری ہے)

1951 سے 1980 کے درمیان اگست کے اوسط درجہ حرارت کے مقابلے میں گزشتہ ماہ درجہ حرارت میں 0.85 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔

ناسا کے گوڈارڈ انسٹی ٹیوٹ آف اسپیس اسٹڈیز (جی آئی ایس ایس) نیو یارک کی جانب سے حاصل کیے جانے والے اعداد و شمار کا ماہانہ بنیادوں پر جائزہ لیا جاتا ہے اور دنیا بھر میں قائم 6300 موسمیاتی اسٹیشنز سے ڈیٹا حاصل کیا جاتا ہے۔ جدید دور میں عالمی درجہ حرارت کے حوالے سے ریکارڈ 1880 سے محفوظ کیا جا رہا ہے کیونکہ اس سے قبل کے مشاہدات میں پوری دنیا سے ڈیٹا حاصل کرنا ممکن نہیں ہوتا تھا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..