چین بھر میں آئندہ تین روز میں سردی کی شدید لہرا ٓنے کاامکان

جمعرات 16 نومبر 2017 18:23

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 نومبر2017ء) ملک کے محکمہ موسمیات نے جمعرات کو پیشنگوئی کی ہے کہ آئندہ تین روز میں چین بھر میں سردی کی شدید لہرآنے کا امکان ہے جس کے نتیجے میں درجہ حرارت میں کمی واقع ہو گی ۔

(جاری ہے)

قومی محکمہ موسمیات (این ایم سی ) کی ویب سائٹ کے مطابق انہوئی ، گوانگ ژی ، گوئی جو ، ہونان ، داخلی منگولیا ، جیانگ سو ، جیلن ، لیائوننگ ،شنڈونگ اور سنکیانگ کے علاقوں میں جمعرات کی رات سے اتوار کی صبح تک درجہ حرارت 12درجے سلسیئس تک گر جائیگا ، شمالی اور وسطی چین کے بعض علاقوں میں کم سے کم درجہ حرارت اتوار کو منفی صفر درجے سلسیئس تک گرنے کا امکان ہے ، وسطی اور مشرقی چین کے بعض علاقوں میں منجمد کرنیوالی ہوائیں چلیں گی جبکہ انہوئی ہینان اور جیانگ سو کے بعض علاقوں میں کورا جم جائے گا ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..