سرد ہوائوں نے کراچی میں ڈیرے ڈال لئے ، کل درجہ حرارت15 ڈگری تک گرنے کا امکان

جمعہ 17 نومبر 2017 20:58

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 نومبر2017ء) محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ ہفتے کو (کل)کراچی کا درجہ حرارت 15 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرسکتا ہے۔شہر قائد میں گرمی کے طویل دورانیے کے بعد اب سرد ہواؤں نے ڈیرے ڈال لیے ہیں۔ گرمی کی شدت کم ہونے کی وجہ سے موسم کی سختی کم ہوگئی ہے جس کے باعث شہریوں نے بھی سکون کا سانس لیا ہے۔ شہر میں گزشتہ کئی روز سے سرد ہوائیں چلنے کے باعث ٹھنڈ بڑھ گئی ہے جب کہ محکمہ موسمیات نے کراچی میں درجہ حرارت مزید کم ہونے کی پیش گوئی کردی ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کراچی میں سردی اور خنکی میں اضافہ بلوچستان کی سمت سے آنے والی شمال مشرقی ہواؤں کی وجہ سے ہوا ہے۔ آئندہ چند روز میں شہر کی فضاؤں میںخشکی مزید بڑھ جائے گی جب کہ ہفتے کے روز کم سے کم درجہ حرارت 15 ڈگری سینٹی تک گرسکتا ہے لہٰذا شہری احتیاط کریں اور گرم کپڑوں کا استعمال شروع کردیں۔دوسری جانب شہر میں ٹھنڈ اور سردی میں اضافے کے باعث لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں بھی کمی آگئی ہے جس کے باعث شہری بہت خوش ہیں۔ واضح رہے کہ جمعہ کو شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 17 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔#

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..