باران رحمت نے مکہ و مدینہ طیبہ کا حسن دوبالا کر دیا

سعودیہ میں موسم سرما کی پہلی بارش سے موسم میں خوش گوار ٹھنڈک،سری میں بھی اضافہ ہوگیا

بدھ 22 نومبر 2017 15:34

باران رحمت نے مکہ و مدینہ طیبہ کا حسن دوبالا کر دیا
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 نومبر2017ء) سعودی عرب کے مختلف علاقوں بالخصوص مدینہ منورہ میں جم کر باران رحمت برسی جس نے شہر میں پھیلی دھند اور فضاء کوگرد وغبارکو ختم کردیا۔ بارش نے نہ صرف موسم میں خنکی اور ٹھنڈک میں اضافہ کیا ہے بلکہ مدینہ منورہ اور مکہ معظمہ کی فضاء کے حسن کو دوبالا کر دیا۔

(جاری ہے)

عرب ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز سعودی عرب کی حائل، القصیم، رفحا، حفر الباطن، الدوامی، ملک کے شمالی اور مشرقی علاقوں میں خوب بارش ہوئی۔

قبل ازیں سعودی عرب کے محکمہ موسمیات کی جانب سے مملکت کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا تھا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سرحدی علاقوں جازان، عسیر الباحہ میں بھی بارش اور اس کے نتیجے میں سردی بڑھنے کا امکان ہے۔ سعودی عرب میں یہ موسم سرما کی پہلی بارش ہے جس کے نتیجے میں سردی میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان