کراچی میں 2 روز میں شمال مشرقی ہوائیں چلنے سے رات میں خنکی بڑھے گی، محکمہ موسمیات

بدھ 21 فروری 2018 20:38

کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 فروری2018ء) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کراچی میں دو روز میں شمال مشرقی ہوائیں چلنے سے رات میں خنکی بڑھے گی، سمندری ہواؤں کی وجہ سے دن میں گرمی زیادہ محسوس کی گئی، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 ڈگری رہا۔

(جاری ہے)

آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران شمالی ہوائیں دوبارہ چلنے سے گرمی کی حدت میں کمی کا امکان ہے۔ ریجنل ڈائریکٹر محکمہ موسمیا ت شاہد عباس کا کہنا ہے کہ اگلے 2 روز کے دوران شمال مشرقی ہوائیں دوبارہ چلنے کا امکان ہے جس کی وجہ سے گرمی کا زور کافی حد تک ٹوٹ جائے گا اور رات کے وقت خنکی بڑھ جائے گی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں گوادر جیوانی، پسنی، کیچ ،تربت ودیگر علاقوں میں آندھی ،گرج چمک کیساتھ بارشیں ..

پنجاب میں (کل )سے گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کے امکانات

پنجاب کے اکثر علاقوں میں آ ندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اور ژالہ باری کا   امکان