گلگت بلتستان ، بارش اور پہا ڑوں پر بر ف باری کاسلسلہ جاری

جمعرات 22 فروری 2018 12:35

استور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 فروری2018ء) گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں بارش اور پہا ڑوں پر بر ف باری کاسلسلہ جاری ہے۔تفصیلات کے مطا بق ضلع استور کے تمام بالائی علاقوں قمری، منی مرگ، میر ملک، دریلے ،رٹواور پر شینگ میں تقریباًسات اینچ تک برف باری ہوچکی ہے جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہواہے ،شدیدسردی کی وجہ سے لوگ اپنے گھروں تک محدودہوکررہ گئے ، برف با ری شروع ہو تے ہی دکانداروں نے شیائے خوردونوش کی قمیتوں میں دوگنا اضا فہ کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

عوامی حلقوںنے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیاہے کہ مہنگے داموں پراشیائے خوردونوش فروخت کر نے والے دکانداروں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم ابر آلود رہنے ، گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورلاہور میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ..

راولپنڈی اوراسلام آباد میں موسلادھار بارش ، ہائی الرٹ جاری

راولپنڈی اوراسلام آباد میں موسلادھار بارش ، ہائی الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید  بارشوں کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے وقفہ وقفہ سے آندھی/جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے (کل )سے ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

مانسہرہ و گرد ونواح میں بارش   کا سلسلہ جاری، ریسکیو 1122کے  تمام سٹیشنز ہائی الرٹ

پنجاب میں آسمانی بجلی گرنے سے اموات کی تعداد بڑھ گئی

آسمانی بجلی نے قیامت ڈھا دی

آسمانی بجلی نے قیامت ڈھا دی

بارشوں کا طاقتور سسٹم ملک میں داخل ہو گیا

بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے کے 2 واقعات میں متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے کراچی میں 13 اور 14اپریل کو تیز بارش کی پیش گوئی کردی