ْایبٹ آباد میں پانچ روزہ بارشوں کا سلسلہ اختتام پذیر، ہفتہ کو دھوپ نکلنے سے موسم خوشگوار

ہفتہ 21 اپریل 2018 15:43

مانسہرہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2018ء) ضلع ایبٹ آباد میں پانچ روزہ بارشوں کا سلسلہ اختتام پذیر ہو گیا۔ جمعہ کو سارا دن موسلادھار بارش رہی، ہفتہ کے روز نکلنے والی دھوپ نے موسم کو انتہائی خوشگوا بنا دیا۔

(جاری ہے)

ایبٹ آباد اور گردونواح میں درجہ حرات 7 سے 14 ڈگری سینٹی گریڈ رہا جبکہ سیاحتی مقام ناران میں درجہ حرارت 2 سے 5 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔ ندی نالوں میں پانی کی سطح بلند رہی۔ بالائی پہاڑی علاقوں میں برف باری سے موسم کافی سرد رہا۔ لوگوں نے ایک بار پھر گرم کپڑے پہن لئے اور گھروں کو گرم رکھنے کیلئے ہیٹروں کو استعمال کیا۔ بارشوں سے جہاں فصلوں کو فائدہ پہنچا وہاں زیر زمین پانی کی سطح بھی بلند ہونے کا امکان پیدا ہوا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..