آئندہ 24گھنٹوں کے دوران مزید بارش کی پیشگوئی

جمعرات 19 جولائی 2018 23:56

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران مزید بارش کی پیشگوئی
لاہور۔19جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جولائی2018ء) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت دیگرچند مقامات پر مزید تیز ہوائوں کے ساتھ گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے ترجمان کے مطابق لاہور سمیت راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، ملتان،ساہیوال، ڈی جی خان، بہاولپور، ڑوب، قلات، میرپورخاص ڈویڑن، اسلام آباد، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہوا ئوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے تاہم ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت گوجرانوالہ، راولپنڈی، سرگودھا، ڈی جی خان، کوئٹہ، ڑوب، قلات، مالاکنڈ، پشاور، میرپورخاص ڈویژن اور کشمیر میں چند مقامات پر تیزہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔

(جاری ہے)

ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ سب سے زیادہ بارش ملکوال میں ہوئی جہاں پر77 سینٹی ملی میٹر بارش ہوئی، لاہور سٹی میں38 ملی میٹر ، پنجاب یونیورسٹی میں11، مری میں 18 ، سیالکوٹ کینٹ میں09، سرگودھا سٹی میں09، ائیرپورٹ میں01، چکوال میں04، لیہ ، نورپور تھل میں 03 ، ڈی جی خان میں02، اوکاڑہ، قصور، بہاولنگر میں01 جبکہ بلوچستان میں بارکھا میں22، خضدار میں06، لسبیلا میں01، خیبرپختونخوا: پشاورسٹی میں20، ائیرپورٹ08، چراٹ17، رسالپور13، پاراچنار 08 ، مالم جبہ03، کاکول 02 ، سندھ: نگرپارکر02، کشمیر کے مقام پر راولاکوٹ 08 ، مظفرآبار 03 ، کوٹلی01ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

سب سے زیادہ گرمی نوکنڈی میں پڑی جہاں درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ، دالبندین45، تربت میں44ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..