- Home
- Weather
- Weather News
- لاہورمیں موسلا دھار بارش، سب سے زیادہ بارش فرخ آباد میں 131 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی
لاہورمیں موسلا دھار بارش، سب سے زیادہ بارش فرخ آباد میں 131 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی
جمعہ 20 جولائی 2018 22:55
(جاری ہے)
تمام ڈسپوزل اسٹیشنوں کے ویٹ ویل خالی کر لیے گئے اورعملہ ضروری مشینری مگ سکر، جیٹنگ یونٹس اور ڈی واٹرنگ سیٹس کے ساتھ موجود تھا اور فوری شہرکی تمام اہم شاہراہوں سے بارشی پانی کو نکال دیا گیا، ایم ڈی واسا سیدزاہد عزیز نے خود نشیبی علاقوں میں جاکررین آپریشن کی نگرانی کی اور افسران و متعلقہ عملہ کوہدایات دیںانھوں نے کہا کہ جب تک مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے تمام آپریشن سٹاف ضروری مشینری کے ساتھ فیلڈ میں موجود رہے۔
تمام ڈسپوزل اسٹیشنوں پر سٹیند بائی جنریٹرز اور ڈبل فیڈر سسٹم سے بجلی کی سپلائی کو یقینی بنایاجائے تاکہ کسی بھی علاقے میں بارشی پانی کے نکاس میں تعطل پیدا نہ ہواور شہریوں کو کوئی دشواری پیش نہ آئے۔Browse Latest Weather News in Urdu
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہورمیں جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق 28 مارچ آندھی/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
لاہور سمیت شمال مشرقی اور جنوبی پنجاب کے بیشتر شہروں میں ہلکی اور تیز با رش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
مغربی ہواؤں کا سلسلہ ، سندھ کے چند شہروں میں بارش کا امکان
محکمہ موسمیات کی سرگودھا سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کی پیش گوئی
کراچی میں آئندہ ماہ سے موسم مزید گرم رہنے کی پیشگوئی
جاتی سردی واپس آ گئی، مری اور دیگر سیاحتی مقامات پر برفباری کی پیشن گوئی
رواں ہفتے تیزبارشوں اور برفباری کی پیشگوئی
ملک میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
اسلام آباد، خیبر پختونخوا، وسطی / جنوبی پنجاب، شمالی بلوچستان، خطہ پوٹھوہار،گلگت بلتستان ،کشمیر ..
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک رہےگا ،محکمہ موسمیات
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ،محکمہ موسمیات
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی علاقوں میں برفباری سے سردی واپس آ گئی
ناران میں گلیشئر نے تباہی مچا دی، متعدد ہوٹل گلیشئر تلے دب گئے
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش اور پہاڑوں ..
چند ہی منٹوں بعد دوبارہ زلزلے کے شدید جھٹکے
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برف ..
رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کے آغاز سے قبل ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں ،گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برف باری ..
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، محکمہ موسمیات