سعودی عرب اور خلیج میں 83 برس کا طویل ترین چاند گرہن دیکھا جائے گا

27 جولائی 2018 بروز جمعہ ہونے والے اس چاند گرہن کے عمل کا کٴْل دورانیہ 100 منٹوں سے زیادہ ہو گا

اتوار 22 جولائی 2018 15:30

سعودی عرب اور خلیج میں 83 برس کا طویل ترین چاند گرہن دیکھا جائے گا
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جولائی2018ء) آئندہ ہفتے سعودی عرب میں گزشتہ 83 برسوں کا طویل ترین چاند گرہن ہو گا۔عرب ٹی وی کے مطابق اس بات کا اعلان کے رکن ڈاکٹر خالد الزعاق نے کیا ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر اپنے اکاؤنٹس کے ذریعے الزعاق نے بتایا کہ 27 جولائی 2018 بروز جمعہ ہونے والے اس چاند گرہن کے عمل کا کٴْل دورانیہ 100 منٹوں سے زیادہ ہو گا اور یہ نصف کرہ ارض پر مختلف سطح پر دیکھا جا سکے گا۔

سعودی عرب اور خلیج میں یہ چاند گرہن مکمل طور پر دیکھا دیکھا جائے گا جو رات نوبچ کر چوبیس منٹ سے شروع ہو کر رات ایک بج کر انیس منٹ تک جاری رہے گا۔یاد رہے کہ چاند گرہن ایک فلکیاتی مظہر ہے۔ یہ اٴْس وقت رونما ہوتا ہے جب چاند، سورج اور زمین ایک ہی رخ میں آ جاتے ہیں اور زمین کا سایہ چاند سے منعکس ہونے والی سورج کی روشنی کو چٴْھپا لیتا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پشاور و گردو نواح میں بوندا باندی نے موسم کو خوشگوار بنا دیا

پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ،الرٹ جاری

صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب میں بادل برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا

سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی

پنجاب میں آندھی ، بارش و ژالہ باری کے امکانات ،ترجمان

خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ برسات کی پیش گوئی کے بعد لیاقت آباد ٹاؤن میں ایمرجنسی نافذ

ملک کے بیشتر مقامات پر  آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملتان اور مضافات میں  گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان