لاہور،پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام بی اے /بی ایس سی سالانہ2018ء میں پوزیشن ہولڈرطلبہ اور اعدادو شمار

پیر 10 ستمبر 2018 20:49

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 ستمبر2018ء) پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام بی اے /بی ایس سی سالانہ امتحانات2018ء میںکل2,24,143امیدواروں نے شرکت کی جس میں سی99,366امیدوار کامیاب ہوئے جبکہ کامیابی کا تناسب44.33فیصد رہا۔بی اے /بی ایس سی سالانہ امتحانات2018ء پارٹ ون میںکل1,31,815امیدواروں نے شرکت کی جس میں سی51,980امیدوار کامیاب ہوئے جبکہ کامیابی کا تناسب 39.43فیصد رہا۔

بی اے /بی ایس سی سالانہ امتحانات 2018ء پارٹ ٹو میںکل84,266امیدواروں نے شرکت کی جس میں سی43,767امیدوار کامیاب ہوئے جبکہ کامیابی کا تناسب -51.94فیصد رہا۔ بی اے /بی ایس سی سالانہ امتحانات 2018ئ(کمپوزٹ) میںکل5608امیدواروں نے شرکت کی جس میں سی1968امیدوار کامیاب ہوئے جبکہ کامیابی کا تناسب 35.09فیصد رہا۔بی اے /بی ایس سی سالانہ امتحانات 2018ئ(سپیشل کیٹیگریز) میںکل2454امیدواروں نے شرکت کی جس میں سی1651امیدوار کامیاب ہوئے جبکہ کامیابی کا تناسب67.28فیصد رہا۔

(جاری ہے)

بی اے /بی ایس سی سالانہ امتحانات 2018ئ(بوائز) میںکل67013امیدواروں نے شرکت کی جس میں سی20,534امیدوار کامیاب ہوئے جبکہ کامیابی کا تناسب30.64فیصد رہا۔بی اے /بی ایس سی سالانہ امتحانات 2018ئ(گرلز) میںکل1,57,130امیدواروں نے شرکت کی جس میں سی78,832امیدوار کامیاب ہوئے جبکہ کامیابی کا تناسب50.16فیصد رہا۔واضح رہے کہ پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام بی اے /بی ایس سالانہ2018ء کے امتحانات میں بی ایس سی کے محمد عمر علی رول نمبر020520 نی712 نمبر حاصل کر کے اوور آل ٹاپ پوزیشن حاصل کی ہے۔

جبکہ بی ایس سی کی سدرہ خان رول نمبر067239 نی711 نمبر لے کر دوسری پوزیشن حاصل کی اور بی ایس سی کی رخسانہ نذر رول نمبر 083714 نے 699 نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔اسی طرح بی اے میں طالبہ صائمہ جبیں رول نمبر010423 نے 666 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ دوسری پوزیشن شازمہ رحمن رول نمبر039188 نی646 نمبر لے کر دوسری پوزیشن حاصل کی اوربی اے کی زینت انمول رول نمبر064009 نے 641 نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

رواں ہفتے تیزبارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

رواں ہفتے تیزبارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

ملک میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

ملک میں تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

آئندہ ہفتے مزید بارشوں کی پیشن گوئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اسلام آباد، خیبر پختونخوا، وسطی / جنوبی پنجاب، شمالی بلوچستان، خطہ پوٹھوہار،گلگت بلتستان  ،کشمیر  ..

اسلام آباد، خیبر پختونخوا، وسطی / جنوبی پنجاب، شمالی بلوچستان، خطہ پوٹھوہار،گلگت بلتستان ،کشمیر ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک رہےگا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک رہےگا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ،محکمہ موسمیات

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی علاقوں میں برفباری سے سردی واپس آ گئی

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی علاقوں میں برفباری سے سردی واپس آ گئی

ناران میں گلیشئر نے تباہی مچا دی، متعدد ہوٹل گلیشئر تلے دب گئے

ناران میں گلیشئر نے تباہی مچا دی، متعدد ہوٹل گلیشئر تلے دب گئے

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش اور پہاڑوں ..

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش اور پہاڑوں ..

چند ہی منٹوں بعد دوبارہ زلزلے کے شدید جھٹکے

چند ہی منٹوں بعد دوبارہ زلزلے کے شدید جھٹکے