سموگ پرقابو پانے کیلئے 20اکتوبر سے دو ماہ کے لیے اینٹوں کے بھٹوں کو بند رکھنے کا حکم

منگل 11 ستمبر 2018 12:37

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 ستمبر2018ء) پنجاب حکومت کی جانب سے سموگ پرقابو پانے کیلئے 20اکتوبر سے دو ماہ کے لیے اینٹوں کے بھٹوں کو بند رکھنے کا حکم دے دیا گیا۔زرائع کے مطابق اینٹوں والے بھٹے 2 ماہ کیلئے بند کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گے ۔

(جاری ہے)

محکمہ تحفظ ماحولیات نے تمام بھٹہ مالکان اور بھٹہ ایسوسی ایشن کو مطلع کیا ہے کہ 20 اکتوبر سے 30 دسمبر تک تمام بھٹے بند رہیں گے اور ا?ئندہ سے صرف انہیں بھٹوں کو کام کرنے کی اجازت ہوگی جو زگ زیگ ٹیکنالوجی استعمال کریں گے۔ بھٹے بند کرنے کا فیصلہ سموگ سے بچاؤ کیلئے حکومتی فیصلہ پر کیاگیا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہنے ، گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلوچستان  کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر  علاقوں میں موسم خشک اور جنوبی عللاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات

ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا

لاہور میں سورج کی تپش سے گرمی کا زور بڑھ گیا

موسم کی صورتحال اور پی ڈی ایم اے و ضلعی انتظامیہ کے امدادی سرگرمیاں

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہر وں میں موسم خشک و گرم رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو ..

پاکستان میں بارشوں کاحالیہ سلسلہ 22 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان

بارشیں برسانے والے نئے سسٹم کی پنجاب میں داخل ہونے کی پیشگوئی